SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحری جہاز

  • خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ ہے: کنعانی

    خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ ہے: کنعانی

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵

    ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کو اس اسٹریٹجک آبی راستے میں سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔

  • ایران، 15 لاکھ بیرل ڈیزل لے جانے والے اسمگلر گرفتار

    ایران، 15 لاکھ بیرل ڈیزل لے جانے والے اسمگلر گرفتار

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک بحری یونٹ نے 15 لاکھ لیٹر سے زیادہ ڈیزل اسمگل کرنے والے ایک جہاز کو روک لیا۔

  • شہید مہدوی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل

    شہید مہدوی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶

    شہید مہدوی نامی ڈرون طیارہ بردار بحری جہاز سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل کردیا گیا ہے

  • ایران نے امریکی ہتھیاروں سے بھرا جہاز ضبط کرلیا

    ایران نے امریکی ہتھیاروں سے بھرا جہاز ضبط کرلیا

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    امریکی ہتھیاروں سے لدا ایک بحری جہاز ایران نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری

    سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔

  • جاپان سے جنوبی کوریا جانے والا جہاز ڈوب گیا، 9 لاپتہ

    جاپان سے جنوبی کوریا جانے والا جہاز ڈوب گیا، 9 لاپتہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    بحیرہ جاپان میں حادثے کے شکار مال بردار جہاز کے نو کارکنوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

  • ایرانی بحریہ کے جہاز کراچی میں لنگر انداز

    ایرانی بحریہ کے جہاز کراچی میں لنگر انداز

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴

    بین الاقوامی سمندر میں سیکورٹی کی فراہمی میں شمولیت اور تہران اسلام آباد کی جاری دفاعی ڈیپلومیسی کے دائرے میں ایرانی بحریہ کی ایک آبدوز اور دو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہوگئے ہیں۔

  • جاپان میں ساحلی گارڈز کا اسپیشل گشتی شپ مٹی میں دھنس گیا

    جاپان میں ساحلی گارڈز کا اسپیشل گشتی شپ مٹی میں دھنس گیا

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹

    جاپانی ساحلی گارڈز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ایک اسپیشل گشت کرنے والا فوجی شپ نیگاتا صوبے کے نزدیک مٹی میں دھنس گیا ہے جب کہ بحری جہاز میں 43 بحری گارڈز بھی سوار ہیں۔

  • ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل

    ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹

    بحری اور فضائی پریڈ کے ساتھ ہی ایرانی فوج کی مشترکہ فوجی مشقیں، خطے کی سلامتی کے ٹھوس پیغام کے ساتھ ختم ہوگئیں۔

  • روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی

    روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS