-
امریکی بندرگاہ اوکلینڈ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳امریکی بندرگاہ پر فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے نتیجے میں صیہونی بحری جہاز بندرگاہ سے دور جانے پر مجبور ہوگیا۔
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵سعودی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ ستائیس لاکھ کلومیٹر کے سمندری علاقے کی سلامتی کا تحفظ کر ر ہی ہے۔
-
امارات کے نزدیک ایک اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱المیادین نے امارات کے نزدیک ایک اسرائیلی بحری جہاز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے.
-
ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲ایران اور پاکستان کی بحری فورسز کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد ہوگا۔
-
بحری سیکورٹی کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعاون
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایرانی بحریہ کے فرسٹ زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے تعلقات و رابطوں کی سطح نہایت مطلوب ہے اور دونوں ہی امن و سیکورٹی کی برقراری کے سلسلے میں تعاون کر رہے ہیں-
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
-
نہر سوئز کی بندش، امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۸نہر سوئز کی بندش پر امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔
-
نہر سوئز اس ہفتے بھی بند رہے گی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹دیوہیکل بحری جہاز کے پھنس جانے کے باعث بند ہونے والی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہر سوئز کھولنے کی کوشش تاحال بار آور ثابت نہیں ہوسکیں ہیں۔