-
الٹرالائٹ طیاروں کی بحریہ میں شمولیت
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت دفاع نے اندرون ملک تیار کیے جانے والے تین الٹرالائٹ جاسوسی اور تربیتی طیارے بحریہ کے حوالے کر دیئے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ میں جدید ترین سامان حرب کی رونمائی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰ایرانی بحریہ نے اپنے جدید ترین ساز و سامان کی رونمائی کی ہے-
-
سمندر سے شیرخوار بچے اورماں کی 10 دن پرانی لاش برآمد ہرآنکھ اشک بار
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹سمندر کی تہہ میں ماں کے اپنے شیر خوار بچے کو سینے سے چمٹائے 10 دن پرانی لاش برآمد ہونے پر غوطہ خور رو پڑے۔
-
چابہار بندرگاہ میں بحری جہازوں کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹چابہار بندرگاہ پہلی بندرگاہ ہے جو ہم اس کے لیے BOT معاہدے کے تحت ایک بین الاقوامی آپریٹر کو راغب کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
آئل ٹینکر سانحے کے نتائج کے ذمہ دار مہم جو ہوں گے : وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں ایرانی آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے سے ماحولیات کو پہنچنے والے شدید نقصانات کی پوری ذمہ داری اس خطرناک مہم جوئی کے عوامل پر عائد ہوتی ہے
-
لیبیا : 60 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷لیبیا کے ریڈ کریسنٹ نے جمعہ کو مغربی کنارے پر غیر تارکین وطن کی 60 لاشیں برآمد کی ہیں۔
-
تیل اسمگل کرنے والا بحری جہاز ایران نے اپنی تحویل میں لے لیا
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷ایران کی سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگل کرنے والے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا۔
-
یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین کا سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین نے یمنی آئل ٹینکروں کو روک لینے کے جارح سعودی اتحاد کے اقدام اور اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے کا برطانوی اقدام شرمناک ہے، روس
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴روسی وزارت خارجہ نے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے کے برطانوی حکومت کے اقدام کولندن کے لئے ذلت کا باعث اور شرمناک قراردیا ہے۔
-
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک ہلاک، 80 لاپتہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷تیونس کے کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتی پر 86 تارکین وطن سوار تھے۔