-
ترکی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔
-
ایڈمیرل خانزادی کا دورہ پاکستان ، کراچی میں پاک بحریہ کے مراکز کا دورہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور دفاعی مراکز کا دورہ کیا ۔
-
تباہ کن بحری جہاز ایرانی بحریہ میں شامل
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران نے ملکی ماہرین کا تیار کردہ ایک اور تباہ کن بحری جہاز بحریہ میں شامل کردیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰یمن کی آئیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد ، ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل تیرہ بحری جہازوں کو بدستور روکے ہوئے ہے-
-
الٹرالائٹ طیاروں کی بحریہ میں شمولیت
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت دفاع نے اندرون ملک تیار کیے جانے والے تین الٹرالائٹ جاسوسی اور تربیتی طیارے بحریہ کے حوالے کر دیئے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ میں جدید ترین سامان حرب کی رونمائی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰ایرانی بحریہ نے اپنے جدید ترین ساز و سامان کی رونمائی کی ہے-
-
سمندر سے شیرخوار بچے اورماں کی 10 دن پرانی لاش برآمد ہرآنکھ اشک بار
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹سمندر کی تہہ میں ماں کے اپنے شیر خوار بچے کو سینے سے چمٹائے 10 دن پرانی لاش برآمد ہونے پر غوطہ خور رو پڑے۔
-
چابہار بندرگاہ میں بحری جہازوں کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹چابہار بندرگاہ پہلی بندرگاہ ہے جو ہم اس کے لیے BOT معاہدے کے تحت ایک بین الاقوامی آپریٹر کو راغب کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
آئل ٹینکر سانحے کے نتائج کے ذمہ دار مہم جو ہوں گے : وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں ایرانی آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے سے ماحولیات کو پہنچنے والے شدید نقصانات کی پوری ذمہ داری اس خطرناک مہم جوئی کے عوامل پر عائد ہوتی ہے