-
افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
مغربی ممالک شام کے خلاف دہشتگردی و بد امنی کے حامی رہے ہیں: بشار جعفری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے اپنی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے المیہ رقم کیا ہے۔
-
یمن میں امن قائم ہونے کی صورت میں ہی جارح ملکوں میں امن قائم ہوگا: تحریک انصاراللہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح ممالک کو اسی وقت تحفظ حاصل ہوگا جب یمن میں امن قائم ہو گا۔
-
امریکہ، ریاست میشیگن کی اسمبلی کو بند کر دیا گیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸امریکی ریاست میشیگن کی اسمبلی اور امریکی سینیٹ کے دفاتر کو تشدد سے لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸افغانستان میں امن کے عمل کے ساتھ قتل کا عمل بھی جاری ہے۔
-
کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸افغان دارالحکومت کابل کے خیر خانہ علاقے سے کم از کم ۸ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ایک شخص کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عام طور پر افغان حکومت اس قسم کے حملوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتی ہے۔
-
کابل کے مختلف علاقوں پر رواں ماہ کے دوران دوسری مرتبہ راکٹ باری
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ باری میں کئی عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
علاقائی ممالک وسیع البنیاد امن کے لئے الائنس قائم کریں: ایرانی وزیر
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا میں بیرونی مداخلت اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے کو بدامنی اور بحران کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
طالبان کے رہا شدہ قیدی، افغانستان کے مکمل کنٹرول میں ہیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جیل سے رہا ہونے والے طالبان قیدی پوری طرح سیکورٹی نگرانی میں ہیں۔