کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i377485-کابل_میں_پھر_راکٹوں_سے_حملہ_ویڈیو
افغان دارالحکومت کابل کے خیر خانہ علاقے سے کم از کم ۸ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ایک شخص کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عام طور پر افغان حکومت اس قسم کے حملوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸ Asia/Tehran