-
پابندیوں کے باوجود ایران کی بیرونی تجارت میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷پچھلے نو ماہ کے دوران ایران کے بیرونی تجارتی لین دین کا حجم بہتر ارب ڈالر زیادہ رہا ہے۔
-
مکمل ایرانی ایئر پیوری فائر سسٹم عالمی منڈیوں میں جانے کے لیے تیار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایرانی ماہرین کا تیار کردہ نینو ایئر پیوریفائر سسٹم بہت جلد عالمی منڈیوں میں دستیاب ہوگا۔
-
اسٹیل کی برآمدات میں ایران کے تیزی سے بڑھتے قدم، 48 فیصد کا اضافہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایران کی بیرونی تجارت کے اعداد و شمار کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ اسٹیل کی برآمدات میں 48 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
کورونا ویکسین دوبارہ برآمد کرنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲حکومت ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مہینے سے کورونا ویکسین کی برآمدات دوبارہ شروع کردی جائے گی۔
-
تہران میں ایران ساخت نمائش کا آغاز
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳تہران میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی برآمداتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
ایران کا معروف پنیر، ’’لیقوان‘‘۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے تبریز ضلع میں ’’لیقوان‘‘ نامی ایک چھوٹا سا قریہ آباد ہیں۔ نہایت لطیف آب و ہوا کے حامل اس قریے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنے خاص پنیر کے باعث ملکی و عالمی سطح پر خاصی شہرت رکھتا ہے۔ یہ پنیر پورے ایران میں ’’لیقوان پنیر‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ اس قریے اور اسکے آس پاس کے علاقے میں قریب ۳۰۰ صنعتکار سرگرم ہیں جو صرف اس پنیر کی پیداوار میں مصروف ہیں۔ لیقوان کا یہ معروف پنیر اندرون ملک استعمال ہونے کے علاوہ ایشائی، خلیج فارس اور بعض یورپی ممالک کو بھی برآمد کیا جاتا ہے۔
-
ایران میں اب کورونا کی کسی نئی لہر کا امکان بہت کم ہے: صدر روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے اور صرف چند صوبوں کی صورت حال ذرا الگ بنی ہوئی ہے۔
-
ایران، نان پیٹرولیئم اشیا کی پیداوار میں حیران کن اضافہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ایران نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرون ملک جڑی بوٹیوں کی 500 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی ہیں۔
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
ایران اور جنوبی افریقہ شپنگ لائن کے قیام کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷ایران اور جنوبی افریقہ و لاطینی امریکا کے ملکوں کے درمیان شپنگ لائن عنقریب قائم کر دی جائے گی۔