-
آگ میں سلگتا بڑا بلون رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا (ویڈیو)
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰برازیل سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آگ میں جھلس رہے ایک بڑے بلون کو ایک رہائشی عمارت پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے میں ہوئے ممکنہ مالی یا جانی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی : حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران مختلف چند جانبہ رجحان منجملہ برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرہ عمل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے میں اپنی وسیع توانائیوں کو بروئے کار لائے گا۔
-
برکس ممالک ایران کے ساتھ مستحکم اقتصادی تعلقات کے خواہاں: حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برکس کے اصلی رکن ممالک برکس کے عنوان سے نئے اتحاد کے دائرے میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ مستحکم تجارتی و اقتصادی تعلقات رکھے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلایا جائے: برازیل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹برازیل کے صدر لولا ڈسیلوا نے ستمبر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل یوکرین میں جنگ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
برازیل میں اسلام کا بڑھتا بول بالا، تازہ مسلمان کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا زور و شور ہے، حتی لاطینی امریکی ممالک بھی سے محفوظ نہيں رہے ہیں۔
-
بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷اتوار کے روز برازیل کے اہم حکومتی مراکز منجملہ ایوان صدر، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی عمارتیں حکومت مخالفین کے حصار میں آگئیں۔ تاہم کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد پولیس سابق صدر بولسونارو کے حامی مظاہرین کو پسپا کر انہیں دوبارہ اپنے اختیار میں لینے میں کامیاب رہی۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران کم از کم ۳۰۰ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مظاہرین صدر لولا ڈیسلوا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ جنہوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی جنوری سے یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ برازیل بھی باہر اور ہالینڈ بھی گھر روانہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے پنالٹی ککس میں نیدر لینڈ کو چار تین سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔