-
برازیل سے شکست کے بعد جنوبی کوریا کے کوچ نے استعفیٰ دے دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴جنوبی کوریا کے کوچ نے برازیل سے چار ایک کی بھاری شکست کے بعد، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
برازیل کے دو اسکولوں میں فائرنگ سے 3 ٹیچر اور طلبہ ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷برازیل کے دو اسکولوں میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے 3 ٹیچروں اور طلبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم کی پہلی کامیابی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم نے ترکیہ میں جاری عالمی کپ دوہزار بائیس کے پہلے میچ میں برازیل کو ہرادیا۔
-
ایمازون جنگلوں کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایمازون جنگلوں میں گذشتہ نو مہینے کے دوران بہتر ہزار بار آگ لگ چکی ہے۔
-
برازیل کے صدر اور ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے درمیان جھڑپ + ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ہاتھا پائی اور جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے اپنے سیل فون کیمرے سے فلم بندی کرتے ہوئے بولسنارو کی توہین کی۔
-
ڈیفلمپک میں ایران کی تیسری پوزیشن
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵ڈیفلمپک میں شریک ایرانی دستے نے مجموعی طور پر شائستہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔
-
لولا پھر سے سیاست کے میدان میں آنے کے لئے پرعزم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹برازیل کے سابق صدر پھر سے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا+ تصاویر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱برازيل کی آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز اور مرنے والوں کی تعداد چھیالیس لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
-
امریکہ، ہندوستان اور برازیل کورونا کے سب سے بڑے شکار، لامبدا ویرینٹ سے ماہرین کو تشویش
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴امریکہ میں اڑتیس ملین افراد کورونا کا شکار ہیں اور یوں کورونا کا سب سے زیادہ پھیلاؤ امریکہ میں ہے۔