-
دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز اور مرنے والوں کی تعداد چھیالیس لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
-
امریکہ، ہندوستان اور برازیل کورونا کے سب سے بڑے شکار، لامبدا ویرینٹ سے ماہرین کو تشویش
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴امریکہ میں اڑتیس ملین افراد کورونا کا شکار ہیں اور یوں کورونا کا سب سے زیادہ پھیلاؤ امریکہ میں ہے۔
-
برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے زراعت کا اجلاس
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲برکس تنظیم نے خوراک اور تغذیہ کے تحفظ کے لئے حیاتیاتی زرعی تنوع کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے تیز رفتار پھیلاؤ سے آئندہ ہفتے دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔
-
برازیل، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر صدر زیرعتاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک کے بغیر ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا گیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جانا ضروری ہے: برکس تنظیم
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴برکس کے رکن ملکوں نے ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر جاری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰امریکہ میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ایک دن میں سات سو اسی امریکی کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔
-
برازيل کے ہسپتالوں میں آکسیجن کٹس کی قلت
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸آکسیجن میں کمی کی وجہ سے اسپتالوں میں موجود کورونا وائرس کے مریض ہلاک ہو رہے ہیں: برازیل