-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷آج معمار انقلاب اسلامی اور دور حاضر میں عالمی سامراج کے بالمقابل محاذ مزاحمت و استقامت کے بانی امام خمینی (رح) کی پینتیسویں برسی ہے۔ امام روح اللہ موسوی الخمینی نے اب سے 35 برس قبل 1989 میں آج ہی کے دن یعنی 4 جون کو دار فانی سے رخت سفر باندھا۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں(مناسبت امام خمینی رح کی برسی)
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/02
-
امام خمینی رح کی پینتیسویں برسی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام(1)
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/02
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں (عشرہ فجر کی مناسبت سے)
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/09
-
سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے 35 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔
-
کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حق کی کامیابی اور باطل کی نابودی وعدۂ الہٰی ہے۔
-
سانحۂ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳سانحۂ کرمان پر دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں، سربراہوں اور تحریکوں و نتظیموں کی جانب سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان نے کی کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پاکستان کے وزیراعظم، وزیرخارجہ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر نے الگ الگ پیغامات میں کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے ۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸ایران کے نائـب صدر نے، جو کرمان میں دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے کرمان گئے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ کرمان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اب اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے۔