SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو

    برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں اور آخرکار غضبناک مظاہرین کے سامنے پولیس اہلکار رک نہیں پائے اور انہوں نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔

  • امریکہ میں جاری تشدد پر برطانوی حکومت اپنا موقف واضح کرے

    امریکہ میں جاری تشدد پر برطانوی حکومت اپنا موقف واضح کرے

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸

    برطانیہ کی سیاسی جماعتوں نے ملک کے وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ میں جاری تشدد کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔

  • امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت

    امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔

  • امریکہ کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    امریکہ کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹

    اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے سلسلے میں صبر و تحمل سے کام لے۔

  • دنیا پر کورونا وائرس کے اثرات

    دنیا پر کورونا وائرس کے اثرات

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

  • صدر ٹرمپ زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور

    صدر ٹرمپ زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲

    امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا

    یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴

    ایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

  • دنیا بھر میں کورونا کا سونامی جاری

    دنیا بھر میں کورونا کا سونامی جاری

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • یورپی ممالک نے اسرائیل کو دیا شدید انتباہ

    یورپی ممالک نے اسرائیل کو دیا شدید انتباہ

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰

    کچھ یورپی ممالک نے نتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ ویسٹ بینک کی اسرائیل میں الحاق جیسے خطرناک اقدامات سے پرہیز کرے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے بیان پر برطانیہ سیخ پا

    رہبر انقلاب اسلامی کے بیان پر برطانیہ سیخ پا

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں دیئے گئے بیان پر برطانیہ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
    ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
    ۶ hours ago
  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
  • خلیج فارس کی سلامتی بیرونی طاقتوں کی بے دخلی سے ممکن ہوگی 
  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا 1000 کلومیٹر مار کرنے والے کروز میزائل سے امریکی بحری اہداف پر تباہ کن حملہ
  • یمن کی مسلح افواج کا براہ راست فوجی مداخلت کا اعلان، اسرائیل پر میزائل حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS