-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
انگلش پریمیئرلیگ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی حمایت کردی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸انگلش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
بریگزیٹ کے بعد یورپی یونین سے سمجھوتہ متوقع ہے: برطانیہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴بریگزیٹ کے بعد مذاکرات میں ناکامی کے باوجود برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں سمجھوتے کے حصول کے بارے میں پرامید ہیں۔
-
ملک میں نسل پرستی کا مقابلہ کیا جائے گا: برطانوی وزیر اعظم
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت ملک کے تمام سرکاری اداروں میں ہر طرح کی نسل پرستی کا مقابلہ کرے گی۔
-
لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰گزشتہ روز لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پریس ٹی کے رپورٹر رابرٹ اینلاکش پر بھی بعض نسل پرستوں نے حملہ کیا۔
-
دنیا پرکورونا کا راج
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کئے جانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 82 لاکھ افراد ہلاک و متاثر
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں جس کی وجہ سے اموات میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
دنیا کورونا کے سامنے بے بس
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء مسلسل انسانوں کا شکار کر رہی ہے، تاہم کئی ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے جبکہ کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔