-
دنیا بھر میں کورونا سے 46 لاکھ افراد متاثر و ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰اقوام متحدہ کے ادارہ برائے عالمی سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے 72 فیصد مقامات سیر و سیاحت کے لیے بند ہیں اور وبا کے باعث 217 ممالک کے سفر پر پابندیاں برقرار ہیں ۔
-
ساری دنیا پر بھاری پڑ رہا ہے کورونا وائرس
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴کورونا وائرس کے آگے دنیا بے بس ہوگئی ہے اور کئی ملکوں میں وبا پر قابو پانے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہورہی ہیں۔
-
برطانوی اسپتالوں کو نرسوں کی کمی کا سامنا
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶برطانوی نرسوں کی ایک تنظیم بی اے سی سی این کی سربراہ نے ملک بھر کے اسپتالوں میں کورونا کے ہزاروں مریضوں کے داخلے کے پیش نظر نرسوں کی شدید کمی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، لاکھوں افراد ہلاک و متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸دنیا بھر میں کورونا کا زور نہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
امریکا اور برطانیہ کا سائبرحملےکا الزام
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
بے لگام کورونا نے لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
امریکہ و برطانیہ کا دعویٰ، کورونا ویکسین تیار کرنے والے مراکز پر سائیبر حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں سرفہرست دو ملکوں امریکہ اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ان کے اہم مراکز پر دشمن ملکوں کی جانب سے سائبر حملے کیے گئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کرلی ہے اور یہ وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے جبکہ اس سے دنیا بھر میں اب تک 258341 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 3727893 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷کورونا وائرس خاموشی سے ہر روز پوری دنیا میں ہزاروں افراد کو نگل رہا ہے۔
-
کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔