-
کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹امریکا میں کورونا سے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان فرانس کے صدر نے بھی اعتراف کیا ہے ان کے ملک کو طبی آلات و وسائل کی کمی کا سامنا ہے-
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹مہلک وائرس کورونا نے دو سو سے زائد ممالک میں ڈیرے ڈال کر42 ہزار 156 افراد کی جان لے لی۔
-
ایران کا برطانیہ سے امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی عوام کو اپنی حکومت سے توقع ہے کہ حکومت، جوہری معاہدے اور انسان دوستانہ عالمی وعدوں کے فریم ورک کے اندر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو نظرانداز کرے۔
-
دنیا سے اچھی خبر، کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں اس درمیان کچھ پرامید خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
-
اسپین کی شہزادی کورونا کی جنگ ہار گئیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰کورونا وائرس میں مبتلا اسپین کی 86 سالہ شہزادی کورونا وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔
-
کورونا کا نام سنتے ہی فرار کر گئے برطانوی وزیر اعظم کے مشیر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳برطانوی ذرائع ابلاغ میں ایک ویڈیو نشر کی جا رہی ہے جس میں برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کے مشیر اعلیٰ کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب انہیں معلوم ہوا کہ وزیر اعظم بوریس جانسن کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
بورس جانسن پر کورونا کا حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲کورونا وائرس نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن پر بھی حملہ کر دیا۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶دنیا بھر میں کورونا سے 22 ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا کا قہر، آبنائے ہرمز سے برطانوی جنگی بیڑا فرار
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶برطانوی بحریہ نے آبنائے ہرمز سے اپنے جنگی بیڑے کے نکلنے کی اطلاع دی ہے۔