-
برطانوی انتخابات میں حکومتی جماعت آگے
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷برطانوی انتخابات میں حکومتی جماعت کنزرویٹو 219 نشستوں کے ساتھ آگے ہے۔
-
برطانیہ میں تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵برطانوی شہری آج انتہائی تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں
-
ایران مخالف ٹی وی چینلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام نے فارسی زبان میں چلنے والے بعض ملک دشمن ٹی وی چینلز کے خلاف ایران کی شکایت کے موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
برطانیہ میں آج عام انتخابات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔
-
برطانیہ میں مسلم خاتون پر حملہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸یورپ بالخصوص برطانیہ میں اسلام مخالف جذبات روزبروز بڑھتے جا رہے ہیں اور وہاں آئے دن اسلام دشمنی کی عکاسی کرنے والے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔حال ہی میں اسلام و مسلمان مخالف ایک واقعہ برطانیہ کی سڑکوں پر سامنے آیا ہے جہاں سٹی بس میں سوار ایک محجبہ (باپردہ) خاتون پر دو نسل پرست اور اسلام مخالف عناصر نے دھاوا بول کر اسکے ساتھ مار پٹائی کی۔ان دونوں افراد کو کہ جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل تھی،پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے سفیروں کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں برطانیہ فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا ہے۔
-
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
لندن میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے لندن پہنچنے پر برطانوی شہریوں نے دارالحکومت میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے
-
برطانیہ عراق پرحملے کے نتائج بھگت رہا ہے: برطانوی لیبر پارٹی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ برطانیہ کی غیر ملکی امور میں مداخلت اور عراق جنگ میں شامل ہونے کے بعد ملک میں انتہا پسندی کو مزید ہوا ملی۔