-
برطانوی وزیرِاعظم نےمسلم خواتین سے معافی مانگ لی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱بورس جانسن کو پارٹی کے اندر مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔
-
برطانیہ میں یونیورسٹی اساتذہ اور کارکنوں کی آٹھ روزہ ہڑتال کا آغاز
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰برطانیہ میں یونیورسٹیوں کے ہزاروں اساتذہ اور کارکنوں نے ہڑتال کردی ہے۔
-
بریگزٹ برطانیہ کے لئے بحرانی مسئلہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی شہزادہ جنسی اسکینڈل کے بعد شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کے چھوٹے بیٹے ڈیوک آف یارک 66 سالہ شہزادہ اینڈریو کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا اسکینڈل سامنے آنے پر عوامی تنقید کے بعد شاہی اور عوامی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا پڑا۔
-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
برطانوی پولیس کا انتخابی امیدواروں کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا آپریشن
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲برطانوی پولیس، انتخابی امیدواروں کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑے آپریشن پر عمل پیرا ہے۔
-
جرمی کوربین ، وزارت عظمی کے لئے نامناسب شخص : ٹرمپ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱امریکہ نے برطانیہ کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین کو وزارت عظمی کے لئے نامناسب شخص قرار دے دیا ہے-
-
قبل از وقت انتخابات کے لئے برطانوی وزیر اعظم کی درخواست مسترد
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸برطانوی پارلیمنٹ نے قبل از وقت انتخابات کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
بریگزٹ میں 3 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲یورپی یونین نے برطانیہ کی بریگزٹ میں تاخیر کی درخواست منظور کر لی۔