-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
ایرانی ریفریز کا عالمی تائیکوانڈو مقابلوں کیلئے انتخاب
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸دو ایرانی ریفریز مانچسٹر میں منعقد ہونے والے 2019 عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں فرائض انجام دیں گے۔
-
بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم اوراپوزیشن کے مذاکرات ناکام
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴بریگزٹ پر تھریسامے کے اپوزیشن لیڈر سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔
-
کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔
-
جنگ یمن میں برطانوی کردار کا پردہ فاش
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸برطانیہ کے ٹیلی ویژن نے اپنی ایک رپورٹ میں جنگ یمن میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے نتیجے میں برطانیہ کو ہونے والے مالی فوائد کا انکشاف کیا ہے۔
-
برطانیہ میں بلوا پولیس الرٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵برطانیہ میں ممکنہ بلووں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو پوری طرح چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ: بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶برطانیہ میں بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور ہوا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم بریگزٹ میں تاخیرکی خواہاں
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶تھریسا مے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ میں مختصر تاخیرکی خواہاں ہیں۔
-
برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
-
لندن میں برطانوی شہریوں پر غیر آتشیں ہتھیاروں سے حملے
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰لندن میں برطانوی شہریوں پر غیر آتشیں ہتھیاروں سے ہونے والے حملوں سے برطانوی حکام اور شہریوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔