-
ایران کا برطانیہ سے قرض کی ادائیگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ پر 40 سال سے ایران کا قرضہ ہے جو اس نے ابھی تک ادا نہیں کیا ہے لیکن برطانیہ کے پاس جلد از جلد ایرانی عوام کا قرض ادا کرنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-
-
برطانوی حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱برطانوی پارلیمنٹ میں چھوٹی اپوزیشن جماعتوں نے بھی حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کر دی۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر عدم اعتماد
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے پیش کی۔
-
شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -
-
کویت میں برطانیہ کا نیا فوجی اڈہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
-
قرار داد نمبر 2231کا جائزہ لینے کیلئے سلامتی کونسل کااجلاس
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۰فوٹو گیلری
-
برطانوی وزیرِاعظم بچ گئیں، حمایت میں 200 اور مخالفت میں 117 ووٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ۔
-
ہارنے کا خوف برطانوی وزیراعظم نےووٹنگ ملتوی کردی
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷یورپین کورٹ آف جسٹس نے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے۔
-
بریگزٹ ڈیل پربرطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸برطانوی وزیراعظم کی یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ ڈیل سے اختلاف کے باعث کابینہ کے ایک اور وزیر نے احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔