برطانیہ میں اسلامی اسکول پر نسل پرستوں کا حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i343045-برطانیہ_میں_اسلامی_اسکول_پر_نسل_پرستوں_کا_حملہ
برطانیہ کے شہر نیوکیسل میں واقع ایک اسلامی مرکز کو نسل پرستوں نے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷ Asia/Tehran
  • برطانیہ میں اسلامی اسکول پر نسل پرستوں کا حملہ

برطانیہ کے شہر نیوکیسل میں واقع ایک اسلامی مرکز کو نسل پرستوں نے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

 خبروں میں کہا گیا ہے کہ نسل پرستوں کے ایک گروپ نے نیوکیسل میں واقع اسلامی اسکول  پر حملہ کیا اور اس کی دیواروں پر اسلام مخالف نعرے درج کیے۔
 برطانوی پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کو نفرت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
 نیوکیسل کی، سٹی کونسل کی سربراہ نے اس واقعے میں ملوث نسل پرست عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔