-
برطانیہ میں خوراک کی قیمت میں 63 فیصد اضافہ، قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافے کی جانب سے برطانوی عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برطانیہ کے کردار کا انکشاف
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹حکومت برطانیہ عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برٹش پیٹرولیم کے کردار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔
-
نئے برطانوی وزیراعظم سے کوہ نور واپس کرنے کی ہندوستان کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سوشل میڈیا کے صارفین نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم رشی سونک سے ہندوستان کا کوہ نور ہیرا واپس کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
برطانیہ کے نئے وزیراعظم سے یورپی یونین کی پہلی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۰یورپی کمیشن نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم رشی سونک سے درخواست کی ہے کہ وہ برگزیٹ کی پابندی کریں۔
-
ماحولیات کی حمایت میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳دنیا میں احتجاج کا طریقہ اب بدل کیا ہے اور روز نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔
-
بادشاہ کے منہ پر کیک پھینکا+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳موسمیاتی تبدیلی کے چار مظاہرین کو لندن پولیس نے بادشاہ چارلس III کے مجسمے پر کیک پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
برطانیہ کو ملا نیا وزیر اعظم، رشی سونک کو ملی حمایت
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے بورس جانسن کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد ہندوستانی نژاد سابق وزیر خزانہ رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
بورس جانسن حمایت نہ ملنے پرمایوس، کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔