-
ڈاکومینٹری - نبرد مسلسل
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2021
-
برطانیہ نے طالبان حکومت میں اپنی دلچسپی ظاہر کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷برطانیہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان افغانستان کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں تو ہم اُن کے ساتھ کام کرنے کے لءے آمادہ ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کےبارے میں جرمنی کاموقف
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
قیام امن کی کھوکلی درخواستوں سے تنگ آ چکے ہیں/ اقوام متحدہ ایلچی بھیجنے کے بجائے جارح ممالک کو لگام دے: یمنی رہنما
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک جانب مذاکرات کرتا ہے اور دوسری جانب دنیا بھر میں القاعدہ اور داعش کی حمایت اور ان گروہوں کے خلاف یمنی عوام کی جنگ سے خوش بھی نہیں ہے۔
-
زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا ۔؟
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸پاکستان میں ایک بار پھر اس ملک کے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کے حوالے سےتندو تیز جملوں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت، ایرانی عوام کا عظیم کارنامہ/ ایرانی عوام نے دشمن کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات کو عوامی مشارکت کا شاندارا جلوہ قرار دیتے ہوئے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عظیم کارنامے سے تعبیر کیا۔
-
سکیورٹی فراہم کرنے میں برطانوی پولیس کی کوتاہی پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴ایران نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر برطانیہ کے پولنگ اسٹیشن کے لئے مناسب سکیورٹی انتظامات نہ کئے جانے پر لندن حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جمہوریت کے دعویدار برطانیہ کے اوچھے ہتھکنڈے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳سرکاری میڈیا کے ذریعے ایرانی عوام کو ورغلائے جانے پر تہران میں متعین برطانوی سفیر کی دفتر خارجہ ميں طلبی
-
مخالفین کا کارنامہ، کچرے سے بنا دیا جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان نے الیکٹرانک کچرے سے ماحولیات کو ہونے والے نقصانات کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کرنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ نکلا اور الیکٹرانک کچرے سے ہی جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ بنا ڈالا۔
-
جی سیون کے سربراہی اجلاس کے مقام پر فلسطین کی حمایت ميں مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵جی سیون کے رکن ممالک اسرائیل کی نسل پرست اور بچوں کی قاتل حکومت کی حمایت بند کردیں۔