-
یمن کی جنگ میں برطانیہ کے کردار سے پردہ اٹھ گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸یمن کی نجات ملی حکومت کی وزارت دفاع نے یمن کی جنگ میں برطانیہ کے ملوث ہونے کا پردہ چاک کردیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر ڈبلیو ایچ او کی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی تقسیم پر یورپ اور برطانیہ میں جنگ شدت اختیار کرگئی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰کورونا ویکسین کی تقسیم کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات بڑھانے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔
-
برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷چین کی وزارت خارجہ نے آج جمعہ کے روز برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور 4 اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
کورونا بے لگام ایران و عراق کی سرحدیں بند
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ایران کی وزارت داخلہ میں سرحدی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سرحد پر رفت و آمد عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
-
قوموں کا استحصال کرنے والوں کو انسانی حقوق کا راگ نہیں الاپنا چاہئیے: ایران- (مختصر خبر)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انسانی حقوق کے دعویدار ہونے کا حق نہیں پہنچتا۔
-
یورپ اور امریکہ میں کورونا کے پھیلاو میں شدت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹امریکا اور یورپ میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر یورپی ملکوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور برطانیہ نے یورپی یونین کو خفیہ چینلوں سے دھمکی آمیز پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
ایران کی رقم ادا کرنے کے لئے برطانیہ کے عملی اقدام کی ضرورت پر ایران کے وزیر دفاع کی تاکید
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی واجب الادا رقم ادا کرنے کے لئے برطانیہ کے عملی اقدام کی ضرورت ہے۔