SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • امریکہ اور چار یورپی ملکوں کے مگرمچھ کے آنسو

    امریکہ اور چار یورپی ملکوں کے مگرمچھ کے آنسو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸

    امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور اٹلی کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔

  • بشار الاسد پر تو  وار چل نہ سکا اب ان کی اہلیہ کے خلاف  کارروائی پر غور

    بشار الاسد پر تو وار چل نہ سکا اب ان کی اہلیہ کے خلاف کارروائی پر غور

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    برطانیہ، شام کے معاملے میں شدید مایوسی کا شکار ہو گیا ہےاس لے اب وہ اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آیا ہے۔

  • اسکاٹلینڈ کی گرین پارٹی برطانیہ سے اپنے ملک کی آزادی کی خواہاں

    اسکاٹلینڈ کی گرین پارٹی برطانیہ سے اپنے ملک کی آزادی کی خواہاں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    اسکاٹلینڈ کی ایک جماعت نے برطانیہ کے تسلط سے اپنے ملک کی آزادی اور اپنے ملک کے شہریوں کے ذریعے صدر مملکت کے انتخاب کا مطالبہ کیا ہے۔

  • برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی

    برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹

    سارہ ایورراڈ  کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔

  • جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی

    جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

  • برطانوی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے؟

    برطانوی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے؟

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴

    بکہنگم پیلس کے ملازمين کی زبان بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے

  • اگر ہم ڈپلومیسی چاہتے ہیں تو سیدھا راستہ پابندیوں کا خاتمہ اور امریکی وعدوں کی تکمیل ہے: روحانی

    اگر ہم ڈپلومیسی چاہتے ہیں تو سیدھا راستہ پابندیوں کا خاتمہ اور امریکی وعدوں کی تکمیل ہے: روحانی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳

    صدر روحانی نے امریکہ کو ایٹمی معاہدے اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ان اقدامات کی ترغیب نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی اسے سزا دیئے بغیر چھوڑنا چاہیے۔

  • برطانوی وزیراعظم کا شاہی خاندان کی نسل پرستی پر بات کرنے سے گریز

    برطانوی وزیراعظم کا شاہی خاندان کی نسل پرستی پر بات کرنے سے گریز

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰

    برطانوی وزیراعظم نے شاہی خاندان میں پائی جانے والی نسل پرستی کے حوالے سے سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔

  • میگھن کے انٹرویو نے بیکنگھم پیلس کی چولیں ہلا دیں

    میگھن کے انٹرویو نے بیکنگھم پیلس کی چولیں ہلا دیں

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶

    ملکہ برطانیہ کی بہو اور پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کو نسل پرست قرار دے دیاہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
    کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
    ۱ hour ago
  • پزشکیان: امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب
  • پوتین : ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات
  • جنرل شکارچی: آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں ہوگی، امریکہ کا پیچھا جاری رہے گا
  • اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS