SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • برطانیہ، کورونا اموات میں اضافے کے بعد ایک اور مردہ خانہ قائم

    برطانیہ، کورونا اموات میں اضافے کے بعد ایک اور مردہ خانہ قائم

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    کورونا کے باعث اموات میں مسلسل اضافے کے بعد ایک ہزار سے زيادہ جنازوں کی گنجائش والا ایک اور مردہ خانہ مغربی لندن میں بنا دیا گیا ہے۔

  •   شمالی آئرلینڈ میں خوراک سپلائی میں خلل

    شمالی آئرلینڈ میں خوراک سپلائی میں خلل

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰

    شمالی آئرلینڈ میں خوراک سپلائی میں خلل کے با‏عث اسٹورز میں الو بولنے لگے۔

  • اسکاٹ لینڈ کی قوم پرست جماعت نے برطانیہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    اسکاٹ لینڈ کی قوم پرست جماعت نے برطانیہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴

    اسکاٹ لینڈ کی قوم پرست جماعت کے انتخابات میں برتری کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔

  • برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی

    برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    برطانوی حکومت کی طرف سے تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے شروع ہونے والا لاک ڈاؤں بری طرح ناکامی کا شکار ہو گیا ہے۔

  • برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، نئی ایڈوائس جاری

    برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، نئی ایڈوائس جاری

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰

    برطانیہ آنے والوں کو اپنی روانگی سے کم از کم 72 گھنٹے قبل کورونا کا ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔

  • امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی

    امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔

  • فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے

    فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴

    اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی فائزر اور موڈرنا دواساز کمپنیوں کے کئی سینیئر ڈا‏ئریکٹرز ایسے صیہونی باشندے ہیں جنہوں نے امریکہ نقل مکانی کی ہے۔ فائزر اور موڈرنا کپمنیوں کی بنائے ہوئے ویکسین نے حالیہ چند روز کے دوران کئی ملکوں میں مسائل پیدا کر دیئے ہيں۔

  • اسکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے تاوان کا مطالبہ کر دیا

    اسکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے تاوان کا مطالبہ کر دیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴

    اسکاٹ لینڈ کی نیشنل پارٹی نے بریگزٹ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے، برطانیہ سے اربوں پونڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!

    ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔

  • برطانیہ میں ایمبولینس کے انتظار کا کٹھن مرحلہ

    برطانیہ میں ایمبولینس کے انتظار کا کٹھن مرحلہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱

    برطانیہ کے بعض مقامات پر ایمبولنس کے انتظار کا دورانیہ ناقابل بیان حد تک زیادہ ہوتا جا رہا ہے.

Show More

خاص خبریں

  • جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کا دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملہ
    جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کا دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملہ
    ۱ minute ago
  • تل ابیب، اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
  • زمینی حملے کے بارے میں ایرانی بری فوج کے کمانڈر کا انتبا،
  • نوے جرمن دانشوروں کا ملک کی وزارت خارجہ کے نام خط / ایران پر حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ
  • "عراقچی: امریکی رويئے میں تضاد پایا جاتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے گفتگو۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS