-
آنگ سان سوچی کی نریندر مودی سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی نے اپنے تین روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران بدھ کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے۔
میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی نے اپنے تین روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران بدھ کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے۔