-
بریکس کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰ہندوستان میں بریکس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اس ملک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بریکس سربراہی اجلاس، رکن ملکوں کے درمیان تعاون میں فروغ کا باعث بنے گا۔
ہندوستان میں بریکس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اس ملک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بریکس سربراہی اجلاس، رکن ملکوں کے درمیان تعاون میں فروغ کا باعث بنے گا۔