-
امریکا کی کمزوری اور اسرائیل کی نابودی صاف نظر آ رہی ہے: ایرانی کمانڈر
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکا کی کمزوری اور اسرائیل کی نابودی، صاف نظر آ رہی ہے اور گزشتہ 43 سال میں آج امریکا جتنا تنہائی کا شکار ہو چکا ہے، اتنا کبھی نہیں رہا۔
-
جنگ یمن شروع کرنے والے آج یمن کی دلدل سے نکلنے کے لئے گڑگڑا رہے ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ جہاں بھی ہم موجود ہیں وہاں امن برقرار ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، غزہ میں الہی وعدہ پورا ہوا اب یمن میں ہوگا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈپٹی چیف کمانڈر جنرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ جنگ غزہ میں ہم نے الہی وعدوں کو پورا ہوتے دیکھا اور اب بہت جلد ہی یمن میں بھی اسی منظر کا مشاہدہ کریں گے۔
-
امریکی سخت انتقام کا انتظار کریں : جنرل علی فدوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے والے امریکیوں کو سخت انتقام کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوجانا چاہئے -
-
بعض ممالک کی بیان بازیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے ایران کے خلاف علاقے کے بعض ممالک کے الزامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیان بازیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے
-
ایران پر کوئی گولی چلانے کی بھی جرآت نہیں کر سکتا، علی فدوی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ فوجی و دفاعی شعبے میں ایران کی مضبوط توانائی باعث بنی ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ایران پر گولی تک چلانے کی جرآت نہ کر سکیں۔
-
زاہدان دہشتگردانہ حملے کا سخت جواب دیا جائے گا
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے:جنرل علی فدوی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے گزشتہ 40 سال کے دوران ایران کے خلاف ہر قسم کا پروپیگنڈہ کیا لیکن اس کے باوجود ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکہ کو ایران کا انتباہ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
-
ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ شکست سے دوچار ہوا ہے، جنرل فدوی کا بیان
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ و اسرائیل کی بے بسی و شکست، ایران کی حقانیت اور اقتدار کو ثابت کرتی ہے۔