-
ایران کی بری فوج کی "اقتدار 99" فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔
-
سرحدوں کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران کی مقدس سرزمین کی طرف اٹھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ کر رکھ دیں گے، یہ بات ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہی۔
-
ایرانی فوج دفاعی صنعت میں کسی کی محتاج نہیں: کمانڈر بری فوج
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فوجی ساز و سامان بنانے اور ان کی دیکھ بھال کے سلسلے میں کسی دوسرے ملک کا بالکل محتاج نہیں ہے۔
-
اوور ہال کیے گئے آٹھ فوجی اور ٹرانسپورٹ طیارے فضائیہ کے حوالے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱مختلف اقسام کے آٹھ فوجی طیارے مکمل اور ہالنگ کے بعد ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
ایران کی بری فوج ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی بری فوج کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ ختم
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵ایرانی بری فوج کی اقتدار ستانوے فوجی مشقیں ختم ہوگئیں ہیں اور اس کے اہداف کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیے گئے۔
-
اقتدار 97 فوجی مشقوں کا دوسرا دن
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ایران کی بری فوج کی اقتدار ستّانوے فوجی مشقیں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں جن میں بری فوج کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔
-
شام سے امریکی فوج کا ایک اور دستہ عراق پہنچ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳شام سے امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ باہر نکل گیا۔
-
ایران کی سرحدیں مکمل طور پر محفوظ ہیں : بری فوج
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدیں مکمل طور پرمحفوظ ہیں ۔
-
پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے بارہویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں انجام دیں جس کے چند مناظر ملاحظہ ہوں!