-
قوم نے دشمن کو مایوس کیا، مجھے اعزاز بخشا: شامی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰شام کے صدر بشاراسد نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں کا ناکام بنا دیا ہے۔
-
انتخابات میں بشار اسد کی کامیابی اور عوامی جشن
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد زبردست فتح کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
بشار اسد نے عوام کا شکریہ ادا کیا، ایران نے دی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے انتخابات میں فتح کے بعد عوام سے خطاب میں کہا کہ شامی عوام نے اس انتخابات میں دہشت گردی اور ملک دشمن لوگوں کے خلاف واقعی انقلاب کر دیا۔
-
شام کے عوام کا صدر بشاراسد کی کامیابی پر جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔
-
بشاراسد بھاری اکثریت سے کامیاب
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶شام میں صدارتی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق بشاراسد بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔
-
شام، آج دیر رات یا کل صبح ہوگا انتخابات کے نتائج کا اعلان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸شام میں صدارتی انتخابات کے لئے ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کئی جگہ مکمل ہو گئی ہے۔
-
انتخابات کے بارے میں کسی کو کچھ کہنے کا حق نہیں، فیصلہ کن کردار عوام کا ہے: شامی وزیر خارجہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰شام کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے انتحابات کے بارے میں مغرب کو کچھ بولنے کا حق نہیں ہے اور شامی عوام نے انتحابات میں شرکت کر کے اس بات کا پیغام دے دیا ہے کہ وہی اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
-
شام میں ووٹنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔
-
دوسرے شہر میں ووٹ ڈال کر بشار اسد نے کیا پیغام دیا؟
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷شام میں صدارتی انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے بعد شامی صدر بشار اسد نے کہا کہ شامی قوم، دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔