• ایران نے بغداد بم دھماکوں کی مذمت کی

    ایران نے بغداد بم دھماکوں کی مذمت کی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲

    عراق میں ایران کے سفارت خانے نے بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں بے گناہ عراقی شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی

    عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

  • امریکی دہشتگردی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس

    امریکی دہشتگردی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے انفارمیشن سیل نے بغداد ایئر پورٹ کے جرائم کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ہے۔

  • ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق

    ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵

    عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔

  • جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر

    جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکہ کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق، عراق کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی اور اسی طرح اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے۔

  • شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو

    شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہیدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام نے بڑی تعداد میں جائے شہادت پر آکر حاضری دی اور اُس مقام پر ایک خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کے دوران شہدا کے لمحۂ شہادت کی منظر کشی بھی کی گئی جسے دیکھنے کے بعد حضار مجلس نے بصدائے بلند اپنے تأثرات کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور اسے ’شیطان اکبر‘ خطاب کیا۔

  • بغداد میں شہدائے استقامت کی پہلی برسی

    بغداد میں شہدائے استقامت کی پہلی برسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کا مرکزی پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔

  • شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد: الحشدالشعبی

    شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد: الحشدالشعبی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عراقی عدلیہ کی جانب سے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے مجرموں کے نام سامنے آجائیں گے۔