-
شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے: عراقی عوام
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹عراق کے عوام اور قبائل نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور بہت بڑی ریلی نکالی۔
-
عراقی عوام نے شہید سلیمانی اور ابو مہدی کو پیش کیا خراج عقیدت+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴عراق کے دار الحکومت بغداد کے عوام نے شمع جلاکر اپنے عظیم کمانڈروں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو یاد کیا۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی ملوث
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳عصائب اهلالحق موومنٹ کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کو شہید کرنے میں ایک برطانوی کمپنی کا بھی ہاتھ ہے۔
-
نئے سال کے موقع پر بغداد کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر دہشتگردوں کی جانب سے نئے عیسوی سال کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
-
امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاصم الجبارین گروہ نے قبول کی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
ٹرمپ سے عراقی عوام کا سوال، ہمارا خون، خون نہیں پانی ہے کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بغداد کے النسور اسکوائر قتل عام کے مجرموں کو معاف کئے جانے کے فیصلے پر عراقیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
اپنے آخری دن گن رہے ٹرمپ کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸صدارتی انتخابات میں شکست کھانے کے بعد اپنے آخری دن گن رہے امریکہ کے موجود صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شھید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر لگانے پر امریکہ تکلیف میں مبتلا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲بغداد ائرپورٹ پر شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی تصاویر نصب کئے جانے پر امریکہ کو تشویش لاحق ہو گئی ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔