SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بغداد

  • عراق: بغداد میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    عراق: بغداد میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶

    عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع الدورہ کے علاقے میں عوامی رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور انتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • بغداد کے شمال میں عراقی فوج کی مشترکہ کارروائی

    بغداد کے شمال میں عراقی فوج کی مشترکہ کارروائی

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    عراقی فوج کی مشترکہ آپریشن کمان نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی شمولیت سے بغداد کے شمال میں واقع بارہ علاقوں میں مشترکہ کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • عراق میں امریکی سفارتخانے کو بند کرنے کا مطالبہ

    عراق میں امریکی سفارتخانے کو بند کرنے کا مطالبہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳

    عراق سے تعلق رکھنے والے حزب اللہ بریگیڈ نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے تخریبی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو بند کردینا چاہیے۔

  • شمالی بغداد کے بائی پاس علاقے میں وسیع سیکورٹی کارروائی کا آغاز

    شمالی بغداد کے بائی پاس علاقے میں وسیع سیکورٹی کارروائی کا آغاز

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲

    عراقی فوج کے میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں بائی پاس علاقے میں وسیع پیمانے پر سیکورٹی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

  • بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ

    بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔

  • بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے ایک بیان جاری کرکے بغداد میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

  • دہشت گردی کے خلاف ایرانی تعاون کی قدردانی

    دہشت گردی کے خلاف ایرانی تعاون کی قدردانی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • بغداد پارلیمانی کانفرنس سےخطاب

    بغداد پارلیمانی کانفرنس سےخطاب

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت

    امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • مشہد و کاظمین میں  حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم

    مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴

    فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳۷ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS