-
عراق میں پارلمانی انتخابات کی تیاریاں
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
لبنانی صدر کے دورہ عراق کی اہمیت
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰لبنان کے صدر میشل عون، بیس فروری کو ایک دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے اور عراقی وزیراعظم سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
بغداد: بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں میں ایک سوپچیس سے زائد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں متعدد دھماکے، 100 سے زائد افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو خود کش بم دھماکوں میں 26 افراد جاں بحق اور 90 زخمی ہو گئے۔
-
عراقی کردستان کے خلاف بغداد کی نئی پابندیاں
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱عراق کی مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کردستان کے علاقے میں عراق کے آئین کی خلاف ورزی اور ریفرنڈم کے انعقاد کے جواب میں عراقی کردستان کے خلاف نئے تادیبی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
-
ایران اور ترکی سے عراقی حکومت کی درخواست
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹عراقی حکومت نے ایران اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ اربیل سے ملنےوالی سرحدوں کو بند اور تیل کی تجارت کو معطل کر دیں
-
عراق کی مرکزی حکومت کردستان کی سرحدوں کا انتظام سنبھالے گی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳عراق کی خصوصی سرحدی کمیٹی نے کہا ہے کہ اعلان کیا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کے فیصلے کے مطابق عراقی کردستان کے علاقے میں واقع سرحدی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔
-
بغداد کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد کے حملے ، گیارہ جاں بحق اور زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴عراقی پولیس نے کہا ہے کہ بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح افراد کے حملوں میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے ہیں
-
عراق و شام میں داعش کا باہمی رابطہ منقطع
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق و شام میں موجود دہشت گردوں کے درمیان رابطے کاٹ دیئے گئے ہیں۔