-
ایران کی جانب سے بغداد اور استنبول حملوں کی مذمت
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں بم دھماکوں اور استنبول میں عام شہریوں پر مسلح حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں دہشتگردانہ حملہ، 21 افراد جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 21 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عراق سے ترک فوجیوں کے انخلا پر زور
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے ایک بار پھر اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
-
بغداد میں متعدد دھماکے ، کئی افراد جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶عراق کے دارالحکومت بغداد کی سیکورٹی فورسیز نے اس شہر کے مختلف علاقوں میں چھ دھماکوں کی خبر دی ہے-
-
بغداد میں بموں کے دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱مرکزی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں میں بیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق سولہ زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق: دہشت گـردانہ بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں قبائلی فورس کے تین اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک عراقی شہری جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔