SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بلوچستان

  • ہم نے دہشت گرد گروہ

    ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ  ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔

  • پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے دو ہیڈکوارٹرز شدید حملے میں تباہ

    پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے دو ہیڈکوارٹرز شدید حملے میں تباہ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵

    مختلف خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم (جیش العدل) کے دو اہم ہیڈکوارٹرز پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • پاکستان: جبری گمشدگی کیس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالت میں طلب

    پاکستان: جبری گمشدگی کیس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالت میں طلب

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹

    اسلام آباد ہائيکورٹ نے بلوچ گمشدگی کمیشن کی سفارشات پرعملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو پیش ہونے کو کہا ہے۔

  •  نیوز ڈیسک، ہفتہ 11  نومبر

    نیوز ڈیسک، ہفتہ 11 نومبر

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2023

  • پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق

    پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے چھے محنت کشوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • مستونگ میں ہونے والے واقعات میں کون ملوث ہے، ہمیں پتہ ہے: پاکستانی وزیر داخلہ

    مستونگ میں ہونے والے واقعات میں کون ملوث ہے، ہمیں پتہ ہے: پاکستانی وزیر داخلہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱

    پاکستان کے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں کون ملوث ہے۔

  • بلوچستان دھماکے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو

    بلوچستان دھماکے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا۔

  • ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت

    ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس سے قبل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: عید میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکہ، 37 افراد جاں بحق و زخمی (ویڈیو)

    پاکستان: عید میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکہ، 37 افراد جاں بحق و زخمی (ویڈیو)

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱

    پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۵ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS