-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸غزہ میں جنگ ایسے میں اپنے چوتھے مہینے میں داخل ہوگئی ہے کہ اس علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں گھمسان کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
عام شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر روس کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸روس کی وزارت دفاع نے تاکید کی ہے کہ عام شہریوں کے خلاف کلسٹربموں کے استعمال کی سزا بھگتنا پڑے گی۔
-
روس کے شہر بلگورود پر یوکرین کے حملے کے پس پردہ حقائق سامنے آ گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر بلگورود پر یوکرین کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کریں۔
-
نئے عیسوی سال کے پہلے دن بھی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں نے نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا: روس
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا اور یوکرین مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روسی شہروں کو اس طرح سے نشانہ بنا رہا ہے۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینی صحافی اپنے گھر والوں کے ہمراہ شہید
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱صہیونی فوج نے پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کرکے ایک صحافی کو اس کے گھر والوں کے ہمراہ شہید کردیا۔