-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، سات فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱طوفان الاقصی آپریشن کے پینسٹھویں دن غاصب صیہونی حکومت نے امریکی حمایت سے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا اور اتوار کی علی الصبح المغازی، البریج اور النصیرات کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے۔
-
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
-
صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
انروا: صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے سے مزید چھے لاکھ فلسطینی بےگھر ہوسکتے ہیں
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸فلسطینی پناہ گزينوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی یواین آرڈبلیو اے کے ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد مزيد چھے لاکھ فلسطینی بے گھر ہو سکتے ہيں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ اور جنوب میں خان یونس پر شدید فضائی حملے اور گولہ باری کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵غزہ کے مرکز میں واقع نصیرات کیمپ میں دوگھروں پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں میں چھ اور خان یونس پر حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے اور صیہونی آبادیوں پر راکٹوں اور مارٹر گولوں سے تابڑ توڑ حملے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج بدھ کو صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور صیہونی آبادیوں پر راکٹ اور مارٹر گولوں سے حملے کئے ہیں۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 16250 ہوگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے تازہ ترین اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے، سات اکتوبر سے اب تک جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہزار دو سو پچاس بتائی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں امریکہ بھی شریک ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے قتل عام میں واشنگٹن برابر کا شریک ہے۔
-
غزہ میں انتہائی بحرانی انسانی صورتحال کی بابت ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ غزہ ، شہر خان یونس کے اطراف کے علاقوں اور رفح پر اسرائیل کی جاری بمباری کے نتیجے میں صورت حال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔