-
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کے ہوائی حملے، کئی بے گناہ شہید و زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سعودی بمبار جہازوں نے صوبے صنعا، حجہ، مآرب اور تعز میں رہائشی علاقوں پر کئی بار حملے کئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعا اور عمران صوبوں کے بعض علاقوں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
روسی جنگی طیاروں نے تین امریکی بمبار طیارے کا تعاقب کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴روس کے جنگی طیاروں نے تین بمبار امریکی طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں روس کی سرحدوں سے باہر کردیا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور صوبہ صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
امریکی بمباری میں23افغان شہری جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹جنوبی افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں 23شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
سعودی اور اماراتی ہوائی حملوں میں یمنی شہریوں کا قتل عام
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے شہر الحدیدہ کے رہائشی علاقوں، پبیلیک مقامات ، الثورہ اسپتال اور مچھلی منڈی پر شدید وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
-
غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ، فلسطینی گروہوں کا ردعمل
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی دو پہر غزہ پر بمباری کی- دوسری جانب فلسطینی گروہوں حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے اس کھیل میں اس کو ایک بار پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
غیر ملکی جاسوسی مرکز پر شامی فضائیہ کی بمباری
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵شامی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے جنوبی صوبے درعا کے شہر حارہ میں غیر ملکی جاسوسی اداروں سے وابستہ ایک مرکز پر بمباری کی ہے۔