-
پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
-
احمد آباد دھماکہ کیس، 38 مسلمانوں کو سزائے موت سنا دی گئی
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷ہندوستان کے شہر احمد آباد کی خصوصی عدالت نے ، سلسلے وار بم دھماکوں کے کیس میں اڑتیس ملزمین کو سزائے موت اور گیارہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
شام، فوجیوں کی منی بس میں دھماکہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶شام کے ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دار الحکومت دمشق میں فوجیوں کی منی بس میں دھماکے کی وجہ سے ایک فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
-
ابوظہبی میں پھر دھماکے کی گونج+ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی سے ایک بار پھر دھماکے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ہیبتناک دھماکے سے تل ابیب دہل گیا، خبر کو سنسر کر دیا گیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱صیہونی دارالحکومت تل ابیب کے ریشیون لیتسیون میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔
-
عراق میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صوبہ بابل میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
ابو ظہبی میں زور دار دھماکے، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
افغانستان، شیعہ برادری پر دہشت گردانہ حملہ، 7 شہید، 9 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ایران نے لاہور دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔