-
لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔
-
بغداد 2 دھماکوں سے تھرایا، سکیورٹی فورسز کے حملے 70 داعشی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکا ، 4 کی موت 14 زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد کی موت اور 14 زخمی ہوئے۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں شدید دھماکہ، 4 جاں بحق، 13 زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوجی کاروان پر حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔