SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • عراق میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، داعش کا سرغنہ گرفتار

    عراق میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، داعش کا سرغنہ گرفتار

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔

  • لبنان میں فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، دس جاں بحق و زخمی

    لبنان میں فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، دس جاں بحق و زخمی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵

    جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • عراق میں دھماکے سے 16 جاں بحق، عام سوگ کا اعلان

    عراق میں دھماکے سے 16 جاں بحق، عام سوگ کا اعلان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴

    عراق کے صوبہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد اس صوبے کے گورنر نے 3 روز کیلئے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکی کے صدر کو بم دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ ناکام

    ترکی کے صدر کو بم دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ ناکام

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    ترکی کے سرکاری ٹیلیویژن چینل نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کی جانب سے خطاب کرنے والی جگہ سے ایک بم برآمد ہوا۔

  • عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی

    عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔

  • الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر

    الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 119 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • کابل میں شدید دھماکہ، تفصیلات کا انتظار

    کابل میں شدید دھماکہ، تفصیلات کا انتظار

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ایک بار پھر شدید دھماکہ ہوا ہے۔

  • شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے، 4 فوجی مارے گئے

    شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے، 4 فوجی مارے گئے

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱

    شام کے دیرالزور شہر میں ایک دھماکے میں 4 شامی فوجی مارے گئے۔

  • کابل میں دھماکہ

    کابل میں دھماکہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

  • کابل میں ایک اور دھماکہ، دو افراد کے زخمی ہونے کی خبر

    کابل میں ایک اور دھماکہ، دو افراد کے زخمی ہونے کی خبر

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک اور بم دھماکے میں کم سے کم دو افرا د زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS