-
شمالی عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں امریکی فوج کو سپورٹ کرنے والے ایک قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ، 4 ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دستی بم کے ایک حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں مسافر بس پر حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کے صوبے میدان وردک کے مرکزی شہر میں مسافر بس پر ہونے والے راکٹ حملے میں سات افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
بغدادمیں گرین زون کے قریب حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں زور دار دھماکہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں زور داردھماکہ ہوا ہے۔
-
شام: ترکی کے 3 فوجی ہلاک 4 زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱شام میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
-
شام: گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲نامعلوم دہشتگردوں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شدادی علاقے میں الجبسہ گیس فیلڈ پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
افغانستان میں جنگ اور دہشتگردی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، صدر سٹی میں شدید دھماکہ، 29 افراد جاں بحق، 47 زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱عراق کے دار الحکومت بغداد کے صدرسٹی علاقے میں ہونے والےدھماکے میں 29 افراد جاں بحق اور 47 دیگر زخمی ہوگئے۔