-
جموں ایر پورٹ زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں ایرپورٹ کے ٹیکنیکل علاقہ میں اتوار کی نصف شب کے دوران 2 دھماکے ہوئے جس کے بعد اتوار کی صبح جموں ایر پورٹ کے ٹیکنیکل علاقے میں ہلچل دیکھی گئی ہے۔
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
لاہور بم دھماکے کا ایک ملزم گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵لاہور میں بدھ کے بم دھماکے کے سلسلے میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔
-
افغانستان, صوبہ بادغیس میں مسافر بس کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں اور دھماکے 103 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں پھر دھماکے، آٹھ جاں بحق، شیعہ ہزارہ نشانے پر
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷افغانستان کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔