-
افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے
-
صومالیہ: کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
ریاض پر میزائلی حملہ، زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ انصاراللہ کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کابل میں ایک اور بم دھماکہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے تیسرے بم دھماکے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر ایک اور حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر آج صبح سویرے ایک اور حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ کے قتل کی متضاد خبریں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردوں نے امن مشن کو بھی نہيں بخشا
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸افغانستان، سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے یواین او امدادی مشن کی گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا گيا۔
-
کابل میں تین بم دھماکے، سات افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں دھماکہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان کے صوبہ جوزجان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔