-
شہید حسن ترابی کے قاتل باعزت بری
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سندھ ہائی کورٹ نے علامہ رشید حسن ترابی قتل کیس کے 3 مجرمان کی عمرقید سزا کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔
-
پشاور میں دھماکہ 11 افراد زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پشاورہائی کورٹ کی پارکنگ میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 11 افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام میں بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کابل میں خوفناک دھماکہ 14 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکے میں آٹھ امریکی فوجی اور افغان فوج کی کارروائی میں درجنوں طالبان ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳افغانستان میں ایک دھماکے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں اور افغان فوج کے آپریشن میں درجنوں طالبان کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
افغانستان: کیڈٹس کی بس پر بم حملہ 27 ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱افغانستان کے شہر جلال آباد میں کیڈٹس کی بس کو جو کابل جارہی تھی راستے میں نشانہ بنایا گیا۔
-
صومالیہ میں امریکی فوجیوں پر حملے
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹صومالیہ میں امریکی اور یورپی فوجیوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
ایران نے کی افغانستان میں کاربم دھماکے کی مذمت
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے زابل میں کاربم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 12 شہید
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
عراقی دارالحکومت میں متعدد دھماکے
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں کئی دھماکوں کی خبر دی ہے