شام میں بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357880-شام_میں_بم_دھماکہ_10_افراد_جاں_بحق
حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ Asia/Tehran
  • شام میں بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق

حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

 المیادین کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ حلب کے مشرقی علاقے میں ایک بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ حلب کے شہر الباب میں ہوا ہے ۔