-
دہشتگردوں کا اسلام سے تعلق نہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳ایران کے صدر نے کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور فساد پھیلانے والوں کا در حقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
-
سعودی عرب میں دھماکہ 2 افراد شہید
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۵سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقوں میں سعودی حکومت خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے دھماکے کرا رہی ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے مابین کرکٹ سیریز منسوخ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳کابل دھماکہ پاکستان و افغانستان کے کرکٹ تعلقات پراثر انداز ہوا ہے۔
-
کابل دھماکہ، 450 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 90 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷پاکستان نے افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد دھماکے کی مذمت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم 27عام شہری جاں بحق ہوئے۔
-
کابل: دھماکہ 100 سے زائد جاں بحق اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں ایک سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
عراق میں دھماکہ 40 جاں بحق و زخمی
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
مانچسٹر میں ہوا دھماکہ،داعش نے ذمہ داری لی ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱گزشتہ شب مانچسٹر کے کنسرٹ آڈیٹوریم میں داعش نے ایک دھماکہ کیا جس میں ۲۰ سے زائد افراد جاں بحق اور ۵۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
مانچیسٹر دھماکے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶عالمی رہنماؤں نے برطانوی شہر مانچیسٹر میں میوزک کنسرٹ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔