-
برطانیہ میں دھماکہ 20 ہلاک، درجنوں زخمی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۸برطانیہ کے شہرمانچسٹر ارینا میں کانسرٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۹خیبرایجنسی میں اب سے تھوڑی دیر قبل ہونے والے بم دھماکے میں امن کمیٹی کے اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق: خود کش بم دھماکے، 18 افراد جاں بحق
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھر دہشتگردوں کی جانب سے دہشتگردانہ کارروائی میں چالیس کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
ایران: مستونگ دھماکے کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کل ہونے والے خودکش دھماکے اور متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مستونگ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرمستونگ میں کل بعد از نماز جمعہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
مستونگ دھماکہ، بیس افراد جاں بحق متعدد زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
مستونگ دھماکہ، ڈپٹی چیئرمین سینٹ سمیت متعدد زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری محفوظ ہیں ۔
-
ایران: کان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گلستان کے آزاد شہر میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق: کار بم دھماکہ 9 جاں بحق و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے کرم ایجنسی دھماکے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸پارہ چنار کے علاقے گودر میں مسافر بس کے قریب بم دھماکے سے 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق جب کہ 13 زخمی ہو گئے۔