-
عراق: سامرا میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، دسیوں افراد شہید و زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴عراق کے شہر سامرا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چالیس افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
شمالی افغانستان میں دھماکے کے نتیجے میں سات عام شہری جاں بحق
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰افغانستان کے صوبے فاریاب میں ایک بس دھماکے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے-
-
شام ترکی سرحد پر بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸شام اور ترکی کی سرحد پر واقع ایک علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
استنبول بم دھماکے کے تازہ ترین اعداد و شمار
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴ترکی کے شہر استنبول کے گورنر واصیب شاہین نے تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول کے ینی بوسنا علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: جنوبی بغداد میں بم دھماکہ دو افراد جاں بحق ، نو زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے نہروان کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ: نیویارک میں دھماکہ، دسیوں افراد زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶امریکہ کے شہر نیویارک کے مصروف علاقے مین ہٹن چیلسی میں ہونے والے دھماکے میں پچیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے الدورہ میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان، خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور20زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کچہری گیٹ پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، مردان میں دو شدید دھماکے18 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں دو شدید دھماکوں میں18 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں